میر تقی میر میر تقی میر

ہے تماشا حسن و خط حیرت بھی ہے

ہے تماشا حسن و خط حیرت بھی ہے یعنی خط تو خوب ہے صورت بھی ہے تا دم آخر نہیں بولے ہیں ہم کچھ کہیں گے بارے اب رخصت بھی ہے ہے وہ فتنہ ہم حریف و ہم ظریف مار ہے گالی ہے پھر منت بھی ہے تیغ نے اس کی ہمیں قسمت کیا خوش نصیبی ہے تو پر قسمت بھی ہے وا نسیم صبح سے ہوتا ہے گل تجھ کو اے مرغ چمن غیرت بھی ہے جی ہی دینے کا نہیں کڑھنا فقط اس کے در سے جانے کی حسرت بھی ہے دور سے باتیں کرے ہے یوں ہی یار میر صاحب سے انھیں صحبت بھی ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR