میر تقی میر میر تقی میر

برسوں تک جی کو مار مار رہے

برسوں تک جی کو مار مار رہے رات دن ہم امیدوار رہے موسم گل تلک رہے گا کون چبھتے ہی دل کو خار خار رہے وصل یا ہجر کچھ ٹھہر جاوے دل کو اپنے اگر قرار رہے خوش نوا کیسے کیسے طائر قدس اس جفا پیشہ کے شکار رہے اس کی آنکھوں کی مستی سے عاشق چاہیے یوں کہ ہوشیار رہے دل لگے پر رہا نہیں جاتا رہیے اپنا جو اختیار رہے کم ہے کیا لذت ہم آغوشی سب مزے میر درکنار رہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR