میر تقی میر میر تقی میر

آنکھوں سے راہ عشق کی ہم جوں نگہ گئے

آنکھوں سے راہ عشق کی ہم جوں نگہ گئے آخر کو روتے روتے پریشاں ہو بہ گئے اس عرصے سے گیا ہو کہیں کوئی تو کہیں چل پھر کے لوگ یاں کے یہیں سارے رہ گئے کیا کیا ہوئے ہیں اہل زماں ڈھیر خاک کے کیا کیا مکان دیکھتے ناگاہ ڈھہ گئے ان دلبروں سے کیا کہیں مظلوم عشق ہم ناچار ظلم و جور و ستم ان کے سہ گئے تسبیحیں ٹوٹیں خرقے مصلے پھٹے جلے کیا جانے خانقاہ میں کیا میر کہہ گئے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR