میر تقی میر میر تقی میر

نہ باتیں کرو سرگرانی کے ساتھ

نہ باتیں کرو سرگرانی کے ساتھ مری زیست ہے مہربانی کے ساتھ نہ اٹھ کر در یار سے جاسکے یہ کم لطف ہے ناتوانی کے ساتھ فرو درد آنسو پیے کچھ ہوا دوا جیسے پیتے ہیں پانی کے ساتھ کہے میں نے اشعار ہر بحر میں ولیکن قیامت روانی کے ساتھ شتابی گئی اس روش فصل گل کہ جوں رفتگی ہو جوانی کے ساتھ بکھیرے ہے جوں لخت دل آہ صبح ہوا کب ہے اس گل فشانی کے ساتھ جلا جی بہت قصۂ میر سن بلا سوز تھا اس کہانی کے ساتھ

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR