میر تقی میر میر تقی میر

جائے ہے جی نجات کے غم میں

جائے ہے جی نجات کے غم میں ایسی جنت گئی جہنم میں نزع میں میرے ایک دم ٹھہرو دم ابھی ہیں ہزار اک دم میں نعل ہم چھاتیوں پہ جڑ کے پھرے اپنے خوں گشتہ دل کے ماتم میں ہے بہت جیب چاکی ہی جوں صبح کیا کیا جائے فرصت کم میں پرکے تھی بے کلی قفس میں بہت دیکھیے اب کے گل کے موسم میں آپ میں ہم نہیں تو کیا ہے عجب دور اس سے رہا ہے کیا ہم میں بے خودی پر نہ میر کی جائو تم نے دیکھا ہے اور عالم میں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR