میر تقی میر میر تقی میر

گرفتہ دل ہوں سر ارتباط مجھ کو نہیں

گرفتہ دل ہوں سر ارتباط مجھ کو نہیں کسو سے شہر میں کچھ اختلاط مجھ کو نہیں جہاں ہو تیغ بکف کوئی سادہ جا لگنا اب اپنی جان کا کچھ احتیاط مجھ کو نہیں کرے گا کون قیامت کو ریسماں بازی دل و دماغ گذار صراط مجھ کو نہیں جسے ہو مرگ سا پیش استحالہ کیوں نہ کڑھے اس اپنے جینے سے کچھ انبساط مجھ کو نہیں ہوا ہوں فرط اذیت سے میں تو سن اے میر تمیز رنج و خیال نشاط مجھ کو نہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR