میر تقی میر میر تقی میر

سیر کی ہم نے اٹھ کے تا صورت

سیر کی ہم نے اٹھ کے تا صورت ویسی دیکھی نہ ایک جا صورت منھ لگانا تو درکنار ان نے نہ کہا ہے یہ آشنا صورت منھ دکھاتی ہے آرسی ہر صبح تو بھی اپنی تو ٹک دکھا صورت خوب ہے چہرئہ پری لیکن آگے اس کے ہے کیا بلا صورت کب تلک کوئی جیسے صورت باز آوے پیاری بنا بنا صورت ایک دن تو یہ کہہ کہ ملنے کی تو بھی ٹھہرا کے کوئی لا صورت حلقے آنکھوں میں پڑ گئے منھ زرد ہو گئی میر تیری کیا صورت

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR