میر تقی میر میر تقی میر

سطح جو ہاتھوں میں تھا اس کے رخ گلفام کا

سطح جو ہاتھوں میں تھا اس کے رخ گلفام کا ہاتھ ملنا کام ہے اب عاشق بدنام کا کچھ نہیں عنقا صفت پر شہرئہ آفاق ہوں سیر کے قابل ہے ہونا پہن میرے نام کا ہجر کی راتیں بڑی چھوٹی جو ٹک ہوتیں کہیں اس میں کچھ نقصان ہوتا تھا مگر ایام کا روئوں یاد زلف میں اس کی تو پھر روتا رہوں صبح تک جاتا نہیں ہے مینھ آیا شام کا تاب کس کو اپنا کچا سوت کچھ الجھا ہے میر گم ہے سررشتہ ہمارے خواب اور آرام کا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR