میر تقی میر میر تقی میر

میں اس کی جدائی میں تصدیع بہت پائی

میں اس کی جدائی میں تصدیع بہت پائی درویشی و کم پائی بے صبری و تنہائی اس رفتہ کی جاں بخشی ٹک آتے ہوئی اس کے رکھتے ہی قدم مجھ میں پھر جان گئی آئی تھا صبر و سکوں جب تک رہتا تھا مجھے غش سا بیتابی دل سر پر ایک اور بلا لائی اس میری جراحت پر کل داور محشر بھی ڈرتا ہوں کہے ریجھا کیا تیغ ستم کھائی اے میر کسے دیں ہیں جب تک نہ نصیبہ ہو کر شکر ملی ہے جو اس در کی جبیں سائی

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR