میر تقی میر میر تقی میر

جو بحث جی سے وفا میں ہے سو تو حاضر ہے

جو بحث جی سے وفا میں ہے سو تو حاضر ہے پہ فرط شوق سے مجھ کو ملال خاطر ہے وصال ہووے تو قدرت نما ہے قدرت کا نہ ہم کو قدر نہ قدرت خدا ہی قادر ہے مسافرانہ ملے تو کہا شرارت سے غریب کہتے ہیں لوگ ان کو یہ بھی نادر ہے کسو سیاق سے تحریر طول شوق نہ ہو زبان خامۂ لسّان اس میں قاصر ہے بہم رکھا کرو شطرنج ہی کی بازی کاش نہ میر بار ہے خاطر کا یار شاطر ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR