میر تقی میر میر تقی میر

کہو سو کریے فراق اس کا تو جی کو میرے کھپا گیا ہے

کہو سو کریے فراق اس کا تو جی کو میرے کھپا گیا ہے دروں میں آگ اک لگا گیا ہے بروں کو یکسر جلا گیا ہے اگرچہ مارا بگڑ کے مجھ کو و لیک لطف و کرم سے پھر بھی نشان میرے مزار کا وہ سررہ اپنی بنا گیا ہے خرام شوخی کے ہمرہ اس کے ہزار جانیں چلی گئی ہیں رکھا ہے رہ میں قدم جو ان نے تو میر کس سے رہا گیا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR