میر تقی میر میر تقی میر

اب کے سفر کو ہم سے وہ مہ جدا گیا ہے

اب کے سفر کو ہم سے وہ مہ جدا گیا ہے رخصت میں لگ گلے سے چھاتی جلا گیا ہے فرہاد و قیس گذرے اب شور ہے ہمارا ہر کوئی اپنی نوبت دو دن بجا گیا ہے ضعف دماغ سے میں بھر کر نظر نہ دیکھا کیا دیر میں پلک سے میری اٹھا گیا ہے بے جا ہوئے بہت دل رفتار دیکھ اس کی عزلت گزینوں سے بھی کم ہی رہا گیا ہے رسوا خراب و غم کش دل باختہ محبت عاشق کو تیرے غم میں کیا کیا کہا گیا ہے اے میر شعر کہنا کیا ہے کمال انساں یہ بھی خیال سا کچھ خاطر میں آ گیا ہے شاعر نہیں جو دیکھا تو تو ہے کوئی ساحر دو چار شعر پڑھ کر سب کو رجھا گیا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR