میر تقی میر میر تقی میر

دل کی لاگ بری ہے ہوتی چنگے بھلے مرجاتے ہیں

دل کی لاگ بری ہے ہوتی چنگے بھلے مرجاتے ہیں آپ میں ہم سے بے خود و رفتہ پھر پھر بھی کیا آتے ہیں رنگ نہ بدلے چہرہ کیونکر آنکھیں بیٹھی جائیں نہ کیوں کیسے کیسے غم کھاتے ہیں کیا کیا رنج اٹھاتے ہیں جی ہی جائے ہے میر جو اپنا دیر کی جانب کیا کریے یوں تو مزاج طرف کعبے کے بہتیرا ہم لاتے ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR