میر تقی میر میر تقی میر

کچھ قدر عافیت کی معلوم کی نہ گھر میں

کچھ قدر عافیت کی معلوم کی نہ گھر میں اب ہجر یار میں ہیں کیا دل زدہ سفر میں ہر لحظہ بے قراری ہر لمحہ آہ و زاری ہر دم ہے اشکباری نومیدی ہے نظر میں روتے ہی رہنا اکثر تہ چاہتا ہے سو تو تاب اب نہیں ہے دل میں نے خون ہے جگر میں یہ بخت دیکھ گاہے آتا ہے آنکھوں میں بھی پر نقش اس کے پا کا بیٹھا نہ چشم تر میں کیا راہ چلنے سے ہے اے میر دل مکدر تو ہی نہیں مسافر ہے عمر بھی گذر میں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR