میر تقی میر میر تقی میر

ظلم ہوئے ہیں کیا کیا ہم پر صبر کیا ہے کیا کیا ہم

ظلم ہوئے ہیں کیا کیا ہم پر صبر کیا ہے کیا کیا ہم آن لگے ہیں گور کنارے اس کی گلی میں جا جا ہم ہاہا ہی ہی کر ٹالے گا اس کا غرور دو چنداں ہے گھگھیانے کا اب کیا حاصل یوں ہی کرے ہیں ہاہا ہم اب حیرت ہے کس کس جاگہ پنبہ و مرہم رکھنے کی قد تو کیا ہے سرو چراغاں داغ بدن پر کھا کھا ہم سیر خیال جنوں کا کریے صرف کریں تا ہم پر سب پتھر آپ گلی کوچوں میں ڈھیر کیے ہیں لالا ہم میر فقیر ہوئے تو اک دن کیا کہتے ہیں بیٹے سے عمر رہی ہے تھوڑی اسے اب کیوں کر کاٹیں بابا ہم

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR