میر تقی میر میر تقی میر

نظر کیا کروں اس کے گھر کی طرف

نظر کیا کروں اس کے گھر کی طرف نگاہیں ہیں میری نظر کی طرف چھپاتے ہیں منھ اپنا کامل سے سب نہیں کوئی کرتا ہنر کی طرف بڑی دھوم سے ابر آئے گئے نہ کوئی ہوا چشم تر کی طرف اندھادھند روتے ہیں آنکھوں سے خون نہیں دیکھتے ہم جگر کی طرف رہا بے خبر گرچہ ہجراں میں میر رہے گوش اس کی خبر کی طرف

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR