میر تقی میر میر تقی میر

کیا صبر ہم نے جو اس کے ستم پر

کیا صبر ہم نے جو اس کے ستم پر ستم سا ستم ہو گیا اس میں ہم پر لکھا جو گیا اس کو کیا نقل کریے سخن خونچکاں تھے زبان قلم پر جھکے ٹک جدھر جھک گئے لوگ اودھر رہی درمیاں تیغ ابرو کے خم پر سخن زن ہوں ہر چند وے مست آنکھیں نہیں اعتماد ان کے قول و قسم پر جگر ہے سزا میر اس رنج کش کو گیا دو قدم جو ہمارے قدم پر

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR