میر تقی میر میر تقی میر

زار کیا بیمار کیا اس دل نے کیا آزار کیا

زار کیا بیمار کیا اس دل نے کیا آزار کیا داغ سے تن گلزار کیا سب آنکھوں کو خونبار کیا جرم ہے ہم الفت کشتوں کا لگ پڑنے سے شوخ ہوا اب کہتے ہیں دل میں اپنے ہم نے اسے کیوں پیار کیا چاہا ہم نے کیا کیا تھا پر اپنا چاہا کچھ نہ ہوا عزت کھوئی ذلت کھینچی عشق نے خوار و زار کیا پیش گئی کب پیش زمانہ طبع خشن ہر ناکس کی اک گردش میں سپہر نے جیسے سطح زمیں ہموار کیا سادگی میری آہ نہ جانا جی ہی اس میں جاتا ہے عشق کا اس پرکار کے میں نے لوگوں میں اقرار کیا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR