میر تقی میر میر تقی میر

دل سنبھالے کہیں میں کل جو چلا جاتا تھا

دل سنبھالے کہیں میں کل جو چلا جاتا تھا ضعف اتنا تھا کہے بات ڈھلا جاتا تھا بے دماغی کا سماں دیکھنے کی کس کو تاب آنکھیں ملتا تھا جو وہ جی ہی ملا جاتا تھا سوزش دل کے سبب مرگ نہ تھی عاشق کی اپنی غیرت میں وہ کچھ آپھی جلا جاتا تھا ہلہلاوے ہے حقیری سے مجھے اب وہ بھی جس شکستے سے نہ جاگہ سے ہلا جاتا تھا میر کو واقعہ کیا جانیے کیا تھا درپیش کہ طرف دشت کے جوں سیل چلا جاتا تھا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR