میر تقی میر میر تقی میر

دل خوں ہوا تھا یکسر پانی ہوا جگر سب

دل خوں ہوا تھا یکسر پانی ہوا جگر سب خوں بستہ رہتیاں تھیں پلکیں سو اب ہیں تر سب یارب کدھر گئے وے جو آدمی روش تھے اوجڑ دکھائی دے ہیں شہر و دہ و نگر سب حرف وسخن سے مطلق یاں گفتگو نہیں ہے پیادے سوار ہم کو آئے نظر نفر سب عالم کے لوگوں کا ہے تصویر کا سا عالم ظاہر کھلی ہیں آنکھیں لیکن ہیں بے خبر سب میر اس خرابے میں کیا آباد ہووے کوئی دیوار و در گرے ہیں ویراں پڑے ہیں گھر سب

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR