میر تقی میر میر تقی میر

دل کے خوں ہونے کا غم کیا اب سے تھا

دل کے خوں ہونے کا غم کیا اب سے تھا سینہ کوبی سخت ماتم کب سے تھا اس کی مقتولی کا ہم کو رشک ہے دو قدم جو کشتہ آگے سب سے تھا کون مل سکتا ہے اس اوباش سے اختلاط اس سے ہمیں اک ڈھب سے تھا گرم ملنے والے دیکھے یار کے ایک ٹھنڈا ہو گیا اک تب سے تھا چپ سی مجھ کو لگ گئی تھی تب سے میر شور ان شیریں لبوں کا جب سے تھا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR