میر تقی میر میر تقی میر

سخن مشتاق ہے عالم ہمارا

سخن مشتاق ہے عالم ہمارا غنیمت ہے جہاں میں دم ہمارا رہے ہم عالم مستی میں اکثر رہا کچھ اور ہی عالم ہمارا بہت ہی دور ہم سے بھاگتے ہو کرو ہو پاس کچھ تو کم ہمارا بکھر جاتے ہیں کچھ گیسو تمھارے ہوا ہے کام دل برہم ہمارا رکھے رہتے ہیں دل پر ہاتھ اے میر یہیں شاید کہ ہے سب غم ہمارا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR