میر تقی میر میر تقی میر

ناآشنا کے اپنے جیسے ہم آشنا ہیں

ناآشنا کے اپنے جیسے ہم آشنا ہیں اس طور اس طرح کے ایسے کم آشنا ہیں باہم جو یاریاں ہیں اور آشنائیاں ہیں سب ہیں نظر میں اپنی ہم عالم آشنا ہیں ماتم کدہ ہے تکیہ کیا تازہ کچھ ہمارا یک جا فقیر کب سے ہم سب غم آشنا ہیں تحریر راز دل کی مشکل ہے کیونکے کریے کاغذ قلم ہمارے کب محرم آشنا ہیں یاری جہانیوں کی کیا میر معتبر ہے ناآشنا ہیں یک دم یہ اک دم آشنا ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR