میر تقی میر میر تقی میر

سوز دروں سے مجھ پہ ستم برملا ہوا

سوز دروں سے مجھ پہ ستم برملا ہوا ٹکڑا جگر کا آنکھوں سے نکلا جلا ہوا بدحال ہوکے چاہ میں مرنے کا لطف کیا دل لگتے جو موا کوئی عاشق بھلا ہوا نکلا گیا نہ دام سے پرپیچ زلف کے اے وائے یہ بلا زدہ دل مبتلا ہوا کیا اور لکھیے کیسی خجالت مجھے ہوئی سر کو جھکائے آیا جو قاصد چلا ہوا رہتا نہیں تڑپنے سے ٹک ہاتھ کے تلے کیا جانوں میر دل کو مرے کیا بلا ہوا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR